پانی پانی

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - تابع، فرمانبردار۔ "دلہن والے پانی کا لگن بھر کر دولھا کے گھوڑے کے سموں کے نیچے ڈال دیتے ہیں تاکہ دولھا پانی پانی اور ہمیشہ نرم بنا رہے۔"      ( ١٩٠٥ء، رسوم دہلی، سید احمد، ٧٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'پانی' کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء میں "سید احمد رسوم دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں